اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس 15 فروری کو طلب کر لئے۔دونوں ایوانوں کے الگ الگ اجلاس ہوں گے۔ ایوان صدر کے بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ 15 فروری کو سہ پہر ساڑھے تین بجےجبکہ سینیٹ کا اجلاس ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے۔صدر نے دونوں اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیے ہیں۔
عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر
اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا...