NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایف بی آر  نے  سگریٹس پر ٹیکس بڑھا کو دوگنا کر دیا

ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکس بڑھا کو دوگنا کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
15 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں تیار ہونے والے سگریٹس پر ٹیکس بڑھا کو دوگنا کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کی غرض سے 170 ارب روپے کا منی بجٹ آج بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ، تاہم ایف بی آر نے اس سے قبل ہی سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے مقامی طور پر تیار ہونے والے سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 9 ہزار روپے مالیت سے زائد کے فی ہزار سگریٹس کے پیکٹ پرفکسڈ ڈیوٹی بڑھا کر 16 ہزار 500 روپے کردی گئی ہے۔ اسی طرح 9 ہزار روپے سے کم قیمت والے فی ہزار سگریٹس کے پیکٹ پر ڈیوٹی 5 ہزار پچاس روپے کر دی گئی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹیفکیشن کے مطابق سگریٹس پر فکسڈ ڈیوٹی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Previous Post

وزیر اعظم سے 15 وزرا کی ملاقات ، بلا معاوضہ خدمات سر انجام دینے کا فیصلہ

Next Post

انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہونے پرعمران خان کی عبوری ضمانت منسوخ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post
Imran Khan

انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہونے پرعمران خان کی عبوری ضمانت منسوخ

آئی ایم ایف کی شرائط  پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش  ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

ایف نائن پارک میں خاتون سے  زیادتی کے  ملزمان کو گرفتار کرلیا،  اسلام آباد  پولیس

ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلام آباد پولیس

آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  9 وکٹوں سے شکست دے دی

آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

پشاور ، گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ سے بیوی، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

milk test

صوبہ خیبرپختونخوا میں فروخت ہونے والا 92 فیصد دودھ مضر صحت قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023