NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan

انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہونے پرعمران خان کی عبوری ضمانت منسوخ

Pak Admin by Pak Admin
15 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔

بدھ کو اسلام آباد میں انسداددہشت گردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس نے ہنگامہ آرائی کے کیس پر سماعت کی۔عدالت نے عمران خان کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے وکیل کی مشاورت کے لیے ڈھائی بجے تک وقفہ کردیا تھا۔

سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کبھی عدالتوں سے نہیں بھاگے، انہوں نے آنےکی کوشش کی مگر پھر تکلیف ہوگئی، وہ سفر نہیں کرسکے، عدالت کو ضمانت کافیصلہ بھی کرنا ہو تو عمران خان کی موجودگی ضروری ہے۔بابر اعوان نے عدالت سے 27 فروری تک التواء کی استدعاکی اور کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج نے 27 فروری تک عبوری ضمانت دے رکھی ہے، استدعا ہے آپ بھی 27 فروری تک عبوری ضمانت میں توسیع دے دیں۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہر پولیس مقابلے میں کسی نہ کسی کوگولی لگی ہوتی ہے، کیاکل ان ملزمان کو بھی ہمیں 6,6 ماہ کا استثنیٰ دینا ہوگا؟ میں تو کسی مقتدر شخص کو بھی وہی ریلیف دوں گا جو عام آدمی کو دے سکوں، ہم اس درخواست کا فیصلہ کردیتے ہیں آپ 27 فروری کو دوبارہ آجائیں۔

بابر اعوان نے کہا کہ درخواست خارج کرنے کے بجائے واپس کردیں، عدالت درخواست واپس کرکے کہہ دے کہ یہ دہشت گردی کا کیس نہیں۔عمران خان کے وکیل کی بات پر فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ اس حوالے سے ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، چالان جمع ہونے سے پہلےدہشت گردی کی دفعات پر فیصلہ نہیں کرسکتے۔ عدالت نے مقررہ وقت تک عمران خان کے پیش نہ ہونے پرعبوری ضمانت منسوخ کردی۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت کے موقع پر عدالت نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔

Previous Post

ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکس بڑھا کو دوگنا کر دیا

Next Post

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف کی شرائط  پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش  ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

ایف نائن پارک میں خاتون سے  زیادتی کے  ملزمان کو گرفتار کرلیا،  اسلام آباد  پولیس

ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلام آباد پولیس

آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  9 وکٹوں سے شکست دے دی

آسان ہدف ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

prime minister shehbaz

وزیراعظم کی حکام کو جعلی ادویات کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023