NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

ڈیرہ غازی خان ، ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
11 فروری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

ڈیرہ غازی خان ( نئی تازہ مانیٹرنگ )ڈیرہ غازی خان کے قریب ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ڈیرہ غازی خان قصبہ کالا تونسہ روڈ پر پیش آیا،تمام جاں بحق افراد کا تعلق دری ڈھولے والی سے ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں طاہر ولد پیر بخش سنجرانی ،الیاس ولد بلال دستی،۔ضیا ولد سراج دستی ،زبیر ولد عبدالرشید چکرانی اورعاصم ولد قاسم شامل ہیںِ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر اس وقت پیش آیا، جہاں ڈیرہ غازی خان کی جانب آنے والی گاڑی اوورٹیک کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے جا ٹکرا ئی۔حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق افراد کی عمریں25 سے 30 سال کے درمیان تھیں۔ جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد دوست تھے. بتایا گیا ہے کہ تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

Previous Post

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار ہو گئی

Next Post

گریڈ ایک سے سولہ کے سرکاری ملازمین کا مطالبہ منظور ، اپ گریڈیشن کی منطوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Metro Bus islamabad
قومی

اسلام آباد میٹرو بس کا کرایہ دُگنا، فلیٹ کرایہ 100 روپے مقرر

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کے سفر کو مہنگا کر...

Read more
ogra pakistan oil gas
قومی

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی...

Read more
School vacations
قومی

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از...

Read more
PSL 10
قومی

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29ویں گروپ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 26...

Read more
Next Post
گریڈ ایک سے سولہ  کے سرکاری ملازمین کا مطالبہ  منظور ، اپ گریڈیشن کی منطوری

گریڈ ایک سے سولہ کے سرکاری ملازمین کا مطالبہ منظور ، اپ گریڈیشن کی منطوری

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

شوکت خانم کے 30لاکھ ڈالرزکی بیرون ملک سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

nab

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر کے ذمہ 19 کروڑ کے واجبات ، نیب دستاویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ  ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023