NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گریڈ ایک سے سولہ  کے سرکاری ملازمین کا مطالبہ  منظور ، اپ گریڈیشن کی منطوری

گریڈ ایک سے سولہ کے سرکاری ملازمین کا مطالبہ منظور ، اپ گریڈیشن کی منطوری

Pak Admin by Pak Admin
11 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اداروں کے گریڈ ایک سے سولہ تک کے سرکاری ملازمین کا مطالبہ منظورکرتے ہوئے اپ گریڈیشن کی منطوری دیدی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد سمری سیکریٹری خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی محکموں کے سرکاری ملازمین کا فی عرصہ سے اپ گریدیشن کا مطالبہ کر رہے تھے ۔وزیراعظم کے فیصلہ کے تحت کہ تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کو ترقی دی جائے گی، تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کا سروس اسٹر کچر ایک جیسا ہوگا۔

وزیراعظم کی طرف سے جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کسی محکمے کو اپ گریڈیشن نہ دینے سے حق تلفی ہوگی، وزیراعظم کی منظور کردہ سمری کے مطابق گریڈ ایک سے پانچ تک کے ملازمین کو دو، دو گریڈ ترقی ملے گی، جب کہ گریڈ چھ سے گریڈ سولہ تک کے ملازمین کو ایک گریڈ ترقی دی جائے گی۔

Previous Post

ڈیرہ غازی خان ، ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

Next Post

شوکت خانم کے 30لاکھ ڈالرزکی بیرون ملک سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

شوکت خانم کے 30لاکھ ڈالرزکی بیرون ملک سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

nab

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر کے ذمہ 19 کروڑ کے واجبات ، نیب دستاویز

نامعلوم پاکستانی شہری کا  ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3  کروڑ  ڈالرز کا عطیہ

نامعلوم پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 کروڑ ڈالرز کا عطیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023