NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nab

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر کے ذمہ 19 کروڑ کے واجبات ، نیب دستاویز

Pak Admin by Pak Admin
11 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ )خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر افراد کے ذمہ 19 کروڑ 83 لاکھ روپے کے واجبات کاا نکشاف ہوا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواحکومت کے ہیلی کاپٹرز کے استعمال پرعمران خان اور دیگر غیرمجاز افراد کے ذمہ 19 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زیادہ کے بقایا جات کے معاملہ پر قومی احتساب بیورو( نیب ) کومراسلہ بھجوا دیا ۔

ای سی پی کے مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ نادہندہ افراد کی فہرست الیکشن کمیشن کو مہیا کی جائے، قانون کے مطابق مزید کارروائی کیلئے نادہندگان کی فہرست ریٹرننگ افسران کو بھجوائی جائے گی۔ نجی ٹی وی نے نیب دستاویز کے حوالے سے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دو سرکاری ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر کیے گئے، سیاست دانوں کی طرف سے 588 مرتبہ ،سرکاری اہلکاروں کی طرف سے 577 اوردیگر گیر مجاز افراد نے 635 مرتبہ صوبے کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سفر کیا۔دستاویز میں انکشاف کیا گیا کہ ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے والے غیر مجاز افراد کیخلاف 19 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زیادہ کے بقایا جات ہیں، جس میں سے 9 کروڑ، 68 لاکھ روپے سے زائد سیاست دانوں کے ذمہ واجب الادا ہیں۔

دستاویز سے ظاہر ہوتا ہے کہ سرکاری اہلکاروں کے ذمہ 5 کروڑ،8 لاکھ روپے سے زائد جبکہ دیگر افراد کے ذمہ 5 کروڑ روپے سے زیادہ رقم واجب الادا ہے۔ یاد رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے یکم نومبر 2008 سے ہیلی کاپٹرز کے استعمال کو قانونی قرار دینے کا قانون منظور کیا تھا، ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کو مسلم لیگ ن نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

Previous Post

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

Next Post

نامعلوم پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 کروڑ ڈالرز کا عطیہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
نامعلوم پاکستانی شہری کا  ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3  کروڑ  ڈالرز کا عطیہ

نامعلوم پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 کروڑ ڈالرز کا عطیہ

مسائل کا ملبہ سیاست دانوں پر ڈالا جاتا ہے، استعفیٰ نہیں دونگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

مسائل کا ملبہ سیاست دانوں پر ڈالا جاتا ہے، استعفیٰ نہیں دونگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

ملک  میں کورونا کے  22  نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

ملک میں کورونا کے 22 نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Bajaur blast

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2377 shares
    Share 951 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023