NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Islamabad High Court

عمران خان نا اہلی کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہیں

Pak Admin by Pak Admin
7 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ 9 فروری کو عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرےگا۔واضح رہے کہ عمران خان پر اپنی مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنےکا الزام ہے، شہری محمد ساجد نے عمران خان کو نااہل کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔

Previous Post

پرویز مشرف کی نماز جنازہ،جنرل ساحر شمشاد، قمر باجوہ، اشفاق کیانی کی شرکت

Next Post

اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم میں 30 افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم  میں  30  افراد جاں بحق

اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم میں 30 افراد جاں بحق

ترکیہ  اور شام  میں زلزلہ سے اموات  7800 سے زائد ہوگئیں،  امدادی سرگرمیاں جاری

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 7800 سے زائد ہوگئیں، امدادی سرگرمیاں جاری

pmshehbaz

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا

لکی مروت ،فورسز پر حملوں میں ملوث گروپ کے 12 دہشت گرد  مشترکہ آپریشن میں ہلاک

لکی مروت ،فورسز پر حملوں میں ملوث گروپ کے 12 دہشت گرد مشترکہ آپریشن میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

ملک  میں کورونا کے  22  نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

ملک میں کورونا کے 22 نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023