NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے، آمدنی بڑھانے کا مطالبہ

Pak Admin by Pak Admin
4 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے اور آمدنی بڑھانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کے سامنے متعدد مطالبات کے بعد اب پی آئی اے میں اصلاحات لانے کا کہا گیا ہے۔

آئی ایم ایف نے قومی ایئر لائن کے خسارے میں کمی کرنے اور اسے منافع بخش بنانے کے لیے پلان مرتب کرنے کا کہا ہے اور پی آئی اے انتظامیہ پر زور دیا ہے خسارے میں کمی کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں، حکومت پاکستان پی آئی اے کے سالانہ اربوں روپے خسارے پر قابو پانے کے اقدامات یقینی بنائے۔ حالیہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 400 ارب روپے سے زائد ہے۔

Previous Post

“میرے اشارے پر لوگ گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

Next Post

شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
Next Post
شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

بارہویں جماعت  کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

بارہویں جماعت کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

لاہور کےدو گروپوں میں  تصادم ، فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ،چار افراد زخمی

لاہور کےدو گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ،چار افراد زخمی

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore High court

پی ٹی آئی کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023