NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
2 فروری , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا ہے. شیخ رشید احمد کو پولیس کی متعدد گاڑیوں کی سیکیورٹی میں جمعرات کو اسلام آباد کچہری پہنچایا گیا۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا . وقفے کے بعد عدالت نے شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ سنایا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں مقدمہ کا ریکارڈ جمع کروا دیا، جب کہ پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔کمرہ عدالت میں لائے جانے پر شیخ رشید نے عدالت سے اپنی ہتھکڑیاں کھولنے کی استدعا کی اور کہا کہ میں خود وکیل ہوں، جس پر عدالت نے پولیس کو ہتھکڑیاں کھولنے کی ہدایت کی.

شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے کے متن کے مطابق مدعی مقدمہ نے کہا کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری سے متعلق دہشتگردوں کی خدمات لینے کا بیان دیا جو کہ ایک سازش کا حصہ ہے۔ شیخ رشید نے تمام بیان تیار کردہ سازش کے تحت دیا، وہ سابق صدر کو بدنام کرنا چاہتا ہے، ایسا کرکے وہ آصف علی زرداری اور ان کے خاندان کے لئے مستقل خطرہ پیدا کرنا چاہتا ہے۔ایف آئی آر میں کہا گیا کہ شیخ رشید من گھڑت اور بے بنیاد سازش کا ذکر کرکے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے مابین تصادم و دشمنی کرانا چاہتا ہے تاکہ ملک کا امن خراب ہو، الزام لگانے والا سازش کا حصہ ہے جس کو عمران خان کے قتل کی سازش علم ہے لہٰذا شیخ رشید احمد سے معلومات لے کر سازش کو ناکام بنایا جائے اور دفعہ 150۔151 کا اختیار استمال کرکے تمام کردار گرفتار کیے جائیں، ملک میں پھیلتی بے چینی و بدامنی کو روکا جائے۔مقدمہ پیپلز پارٹی راولپنڈی کے نائب صدر راجہ عنایت کی مدعیت میں درج کیا گیا.

Previous Post

آئی ایم ایف سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

Next Post

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو بری کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
احتساب عدالت  نے  فواد حسن فواد کو بری کر دیا

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو بری کر دیا

کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ   کو کچل دیا، 17 جاں بحق

کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ کو کچل دیا، 17 جاں بحق

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

وزیراعظم نےاہم قومی چیلنجز پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023