NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

وزیراعظم نےاہم قومی چیلنجز پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

Pak Admin by Pak Admin
3 فروری , 2023
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نےاہم قومی چیلنجز پر 7 فروری کو کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) طلب کرتے ہوئے عمران خان سمیت پوری سیاسی قیادت کو مدعو کر لیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی اسلام آباد میں ہوگی ۔ جس میں شرکت کے لئے تمام قومی سیاسی قائدین کو باضابطہ دعوت دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے سابق سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور سابق وزیردفاع پرویز خٹک سے رابطہ کیا۔ایاز صادق نے اسد قیصر اور پرویز خٹک کو وزیراعظم کی طرف سے عمران خان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت پہنچائی۔وزیراعظم نے پشاور میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔

اس حوالے سے ایاز صادق نے وزیراعظم کا پیغام اسد قیصر اور پرویز خٹک کو پہنچا دیا۔ ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنی جماعت کے نامزد نمائندوں کے ناموں سے آگاہ کرنے کی درخواست کی۔گورنر ہاؤس پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں تمام سٹیک ہولڈرز، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہوں گے۔اجلاس میں پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر غور ہوگا۔ایپکس کمیٹی دہشت گردی کے خاتمے، سی ٹی ڈی اور پولیس کی اپ گریڈیشن کے اقدامات پر غور کرے گی۔

Tags: APC
Previous Post

کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ کو کچل دیا، 17 جاں بحق

Next Post

سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر
اہم خبریں

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی...

Read more
وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل
تازہ ترین

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دہشت گردی کے معاملہ پر بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس...

Read more
تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار...

Read more
Next Post
سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

بچے نے والد کے فون سے  ایک ہزارڈالرکے پیزا، شوارما  اور فرائز  منگوا لئے

بچے نے والد کے فون سے ایک ہزارڈالرکے پیزا، شوارما اور فرائز منگوا لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا ، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

IMF Pakistan

بھارتی مخالفت نظر انداز، آئی ایم ایف نے 2.3 ارب ڈالر پیکیج کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2360 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023