NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

پشاور دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

Pak Admin by Pak Admin
1 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائن دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ایسے بزدلانہ اقدامات قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 255ویں کور کمانڈرز کانفرنس منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس کی صدارت پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کی۔

کانفرنس کے شرکاء کو موجودہ اور ابھرتے ہوئے خطرات، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی صورت حال اور ملک بھر میں دہشت گردوں کے درمیان گٹھ جوڑ کو توڑنےکے لیے فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

فورم نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آبادی کو تبدیل کرنے کے بھارتی عزائم کا نوٹس لیتے ہوئے اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق بہادر کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کے لیے پاکستان کی بھر پور حمایت کے لیے فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔فورم نے پشاور پولیس لائن دھماکے کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی کے لیے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے ۔

آرمی چیف نے تمام کمانڈرز کو ہدایت کی کہ وہ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر اس وقت تک توجہ مرکوز رکھیں جب تک کہ ہم پائیدار امن حاصل نہیں کر لیتے۔فورم نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے بھارتی عزائم کا بھی نوٹس لیا ۔

Previous Post

امید ہے حکومت آئی ایم ایف کے تقاضوں کے مطابق 9ویں جائزہ کو مکمل کرےگی۔ مشن چیف

Next Post

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے مہنگا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے  مہنگا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے مہنگا

گجرات پولیس کے لئے مزید 205  آسامیوں کی منظوری

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

pervaiz elahi

گجرات ، پولیس کاچوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پرچھاپہ

pmshehbaz

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاآج اجلاس،توانائی بچت ، امن و امان معاملہ ایجنڈے میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2386 shares
    Share 954 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023