NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پولیس اہلکار کی فائرنگ سے  وزیر صحت ہلاک

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے وزیر صحت ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین
A A
0

نئی دہلی ( نئی تازہ رپورٹ) بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیر صحت پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جھارسوگوڑا کے برجراج نگر کے قریب گاندھی چوک میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نےوزیر صحت نابا کسور داس پر قریب سے فائرنگ کی۔ انہیں سینے میں گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چند گھنٹ� بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صحت ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے جہاں پولیس اہلکار نے ان پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے فائرنگ کے بعد اسسٹنٹ سب انسپکٹرگوپال داس کو پکڑ لیا۔ جسےبعد ازاں پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ وزیر صحت اپنی گاڑی سے باہر نکلے تو انہیں گولی مار دی گئی۔ حملے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہیں ہو سکا۔وزیر صحت عوامی شکایات مرکز کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے۔

Previous Post

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

Next Post

غیر ملکی مہمانوں کی آمد،اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں،پولیس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
official holiday GB
اسلام آباد

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد انتظامیہ نے بدھ، 13 اگست کو وفاقی دارالحکومت کی حدود میں مقامی تعطیل...

Read more
Next Post
یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں توسیع  کردی،  مزید ایک ارب ڈالر دے گا

غیر ملکی مہمانوں کی آمد،اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں،پولیس

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت قتل کر دیا گیا

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

موسم کی خرابی ، متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Hospital full of dead bodies

ریفری کے فیصلے کے خلاف فٹ بال میچ میں ہنگامہ، 100 افراد ہلاک

shehbaz cabinet

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 26 ویں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2285 shares
    Share 914 Tweet 571
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023