NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

Pak Admin by Pak Admin
29 جنوری , 2023
in اہم خبریں, صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) قومی اسمبلی کی 33 نشستوں کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان امیدوار ہوں گے۔اتوار کو پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فہصلے کئے گئے .اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ عمران خان کی سربراہی میں کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اور تمام حلقوں میں عمران خان امیدوار ہوں گے اور ان حلقوں سے جو ارکان ڈی نوٹیفائی ہو ئے ہیں وہ بطور کورنگ امیدوار اپنے کاغذات جمع کروائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم ہمارے ساتھ ہے ،پاکستان تحریک انصاف سیاسی میدان میں موجود رہے گی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول مطابق قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

Previous Post

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

Next Post

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے وزیر صحت ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
punjab section 144
پنجاب

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

لاہور( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،...

Read more
Next Post
پولیس اہلکار کی فائرنگ سے  وزیر صحت ہلاک

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے وزیر صحت ہلاک

یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں توسیع  کردی،  مزید ایک ارب ڈالر دے گا

غیر ملکی مہمانوں کی آمد،اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں،پولیس

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت قتل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023