NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

Pak Admin by Pak Admin
27 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

جمعہ کو فواد چودھری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

دوران سماعت پولیس اور پراسیکیوٹر نے ان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا اور بعد ازاں فواد چودھری کو 14 روزہ جودیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا نے محفوظ فیصلہ سنایا.

عدالتی حکم کے فوری بعد پی ٹی آئی نے فواد چودھری کی ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ ہم کچھ ہی دیر میں درخواست ضمانت دائر کردیں گے۔

قبل ازیں سماعت شروع ہوتے ہی پراسیکیوٹر نے دلائل کا آغاز کیا اور عدالت کو ایف آئی آر پڑھتے ہوئے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر ، نگراں وزیر اعلیٰ کے خلاف یہ زبان استعمال کی گئی۔ رجیم چینج کے پیچھے یہ بیانیہ لے کر چل رہے ہیں۔ ہم نے فواد چودھری کی وائس میچ کرا لی ہے ۔ فوٹو گرا میٹری ٹیسٹ کرانا ہے۔ ابھی برآمدگی بھی کرنی ہیں۔ پراسیکیوٹر نے شہباز گل کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی پڑھ کر سنایا۔ اس موقع پر وکیل بابر اعون نے فواد چوہدری کے حق میں دلائل دیئے.

Previous Post

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

Next Post

میرے قتل کا پلان سی بن گیا، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا، عمران خان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

میرے قتل کا پلان سی بن گیا، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا، عمران خان

ایکس چینج کمپنیز کی ماہانہ ایک ارب ڈالربیرون ملک سے پاکستان لانے کی پیشکش

ایکس چینج کمپنیز کی ماہانہ ایک ارب ڈالربیرون ملک سے پاکستان لانے کی پیشکش

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو  ”میرا پٹھان” قرار دے دیا

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو ''میرا پٹھان'' قرار دے دیا

کراچی کے مختلف علاقوں سے کروڑوں روپے  کا اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

utility stores pakistan

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

students

گرمی کی شدت، کراچی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023