NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات ،روس کا وفد پاکستان پہنچ گیا

سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات ،روس کا وفد پاکستان پہنچ گیا

Pak Admin by Pak Admin
18 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام اآباد ( نئی تازہ رپورٹ) روس کا اعلی سطح کا وفد سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات کیلئے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔مجموعی طور پر 3ارب ڈالر مالیت کے معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔
پاکستان کی جانب سے روس سے خام تیل ، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس خریداری کے معاہدوں پر بات چیت کی جائے گی۔
بین الحکومتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس بدھ 18 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا، جس میں اہم معاملات طے پائیں گے۔
پاک روس مذاکرات میں فوری 30 فیصد رعایت پر تیل اور سستا ڈیزل خریدنے پر بات ہوگی، مبسرین کے مطابق معاہدے کے بعد امپورٹ بل میں 50 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

روس سے ایل این جی کی طویل مدتی خریداری اور نارتھ ساتھ گیس منصوبے پر بھی بات ہوگی۔ وفود کے درمیان مزاکرات میں پاکستان کی ضرورت کا 50 فیصد پیٹرول روس سے لینے سمیت ادائیگیوں اور شپنگ کا طریقہ کار طے کیا جائیگا۔اس دوران مجموعی طور پر 3ارب ڈالر مالیت کے معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ریفائنریز روسی خام تیل سے پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار کو پہلے ہی قابل عمل قرار دے چکی ہیں۔ دستیاب اعدادو شمار کے مطابق پاکستان ماہانہ 2 لاکھ ٹن ڈیزل دیگر ممالک سے درآمد کرتا ہے۔ روس سے معاہدے کے بعد امپورٹ بل میں 50 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

Previous Post

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

Next Post

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ، گورنر نے دستخط کر دیئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
Next Post
خیبر پختونخوا  اسمبلی  تحلیل ، گورنر نے دستخط کر دیئے

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ، گورنر نے دستخط کر دیئے

  طالبان کی خواتین کو اجازت کی  یقین دہانی،امدادی تنظیموں کی افغانستان میں  سرگرمیاں بحال

  طالبان کی خواتین کو اجازت کی یقین دہانی،امدادی تنظیموں کی افغانستان میں سرگرمیاں بحال

امریکہ سے پاکستانی کمپنی کو6  لاکھ ٹن سیمنٹ کا آرڈر، دوسری کھیپ ٹیکساس روانہ

امریکہ سے پاکستانی کمپنی کو6 لاکھ ٹن سیمنٹ کا آرڈر، دوسری کھیپ ٹیکساس روانہ

شبمن گِل ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر  بن گئے

شبمن گِل ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب حکومت  کا عوام کو مزید سستی چینی  فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا عوام کو مزید سستی چینی فراہم کرنے کا اعلان

new features whatsapp

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023