NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan bail

عمران خان کا تمام 35 حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
18 جنوری , 2023
in اہم خبریں, صفحہ اول
A A
0

.چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 35ارکان کے استعفے منظورکئے جانے کے بعد تمام حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسدعمر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان تمام 35 خالی ہونے والی نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان ہوں گے۔ یہ ایک علامتی الیکشن ہے اصل الیکشن نہیں کہ ہم دیگر امیدوار نامزد کرسکیں۔
اسدعمر نے بتایا کہ جب اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ ہوجائے گا تو اس وقت تحریک انصاف کے جتنے ارکان اہل ہوں وہ قومی اسمبلی میں جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسپیکر ہمیں لیڈر آف اپوزیشن سمیت دیگر پارلیمانی عہدوں سے دور رکھنا چاہتا ہے تو صرف 35 استعفے منظور کرنے سے کام نہیں بنے گا۔

اسدعمر کے مطابق تحریک انصاف کی ساری سینئر قیادت کے استعفے اس خوف کے باعث منظور کیے گئے ہیں کہ انکے اسمبلی میں واپس آنے سے کہیں حکومت نہ گرجائے، حالانکہ اعتماد کا ووٹ انہوں نے لینا ہے ہم نے تو کچھ کرنا نہیں، ہم 35 اسمبلی میں موجود ہوں یا نہ ہوں، اس سے فرق نہیں پڑے گا۔ حکومت کا ایک مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے اہم رہنماں کو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے دوران مصروف رکھا جاسکے۔اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی میں معمول کے کارروائی میں شرکت کے لئے نہیں جارہے، بلکہ ایوان میں جانے کا مقصد آئندہ الیکشن کے لئے ہمارا قائد خزب اختلاف ہونیکی صورت میں وفاقی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر نگران حکومت بارے مشاورت کا حصہ بننا ہے۔
لاہور: نئی تازہ مانیٹرنگ

Previous Post

محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی

Next Post

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post
پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات ،روس کا وفد پاکستان پہنچ گیا

سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات ،روس کا وفد پاکستان پہنچ گیا

خیبر پختونخوا  اسمبلی  تحلیل ، گورنر نے دستخط کر دیئے

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ، گورنر نے دستخط کر دیئے

  طالبان کی خواتین کو اجازت کی  یقین دہانی،امدادی تنظیموں کی افغانستان میں  سرگرمیاں بحال

  طالبان کی خواتین کو اجازت کی یقین دہانی،امدادی تنظیموں کی افغانستان میں سرگرمیاں بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

motorway police

موٹر وے پولیس میں 2300 سے زائد آسامیوں پربھرتی کا اعلان

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023