NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
قومی اسمبلی،تحریک انصاف ارکان  اورشیخ رشید سمیت مزید35  استعفے منظور

قومی اسمبلی،تحریک انصاف ارکان اورشیخ رشید سمیت مزید35 استعفے منظور

الیکشن کمیشن نے ان تمام ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا، اس سے قبل گذشتہ برس جولائی میں 11پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کئے گئے تھے.

Pak Admin by Pak Admin
18 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے مزید35 ارکا ن کے استعفے منظور کرلیے جن میں پاکستان تحریک انصاف کے 34 ارکان اور اتھادی رکن شیخ رشید شامل ہیں. الیکشن کمیشن نے ان تمام ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔اسپیکر کی جانب سے منگل کو جن ارکان کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں 33 براہ راست منتخب شدہ ارکان کے علاوہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب دوارکا ن بھی شامل ہیں۔

جن ارکان کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں مراد سعید، عمر ایوب خان، اسد قیصر، پرویز خٹک، عمران خٹک، شہریار آفریدی، علی امین خان، نور الحق قادری، راجا خرم شہزاد نواز، علی نواز اعوان، اسد عمر، صداقت علی خان اور غلام سرور خان شامل ہیں۔ شیخ راشد شفیق، شیخ رشید احمد، منصور حیات خان، فواد احمد، ثنااللہ خان مستی خیل، محمد حماد اظہر، شفقت محمود خان، ملک محمد عامر ڈوگر، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل، فہیم خان کے استعفے بھی منظور کر لئے گئے۔ سیف الرحمن، عالمگیر خان، علی حیدر زیدی، آفتاب حسین صادق، عطااللہ، آفتاب جہانگیر، محمد اسلم خان، نجیب ہارون اور محمد قاسم خان سوری بھی ان ارکان میں شامل ہیں جن کے استعفے اسپیکر نے منظور کئے ہیں۔اس کے علاوہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان عالیہ حمزہ ملک اور کنول شوزب کے استعفے بھی منظور ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مذکورہ 35ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اس سے قبل گذشتہ برس جولائی میں 11پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کئے گئے تھے۔

Previous Post

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی، قومی خزانے کو 292 ارب روپے کا نقصان

Next Post

محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
محمود خان نے خیبرپختونخوا  اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی

محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی

Imran Khan bail

عمران خان کا تمام 35 حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا اعلان

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات ،روس کا وفد پاکستان پہنچ گیا

سستے تیل کی فراہمی بارے مذاکرات ،روس کا وفد پاکستان پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NADRA

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

Imran Khan PTI

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023