NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

ورلڈ بینک: پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے ایک ارب 69 کروڑ ڈالر کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
21 دسمبر , 2022
in اہم خبریں, صفحہ اول, غیر زمرہ جات
A A
0

ورلڈ بینک نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے ایک ارب 69 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔

عالمی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کیلئے منظور کردہ ایک ارب 69 کروڑ ڈالر کی رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر خرچ کی جائے گی۔

بیان کے مطابق منظور کی گئی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں مکانات کی تعمیر، بنیادی صحت مراکز کی تعمیر نو ، زراعت اور لائیواسٹاک کے شعبوں پر خرچ ہوگی۔

ایک ارب 69 کروڑ ڈالرز میں سے 50 کروڑ ڈالر کی رقم انفراسٹرکچر کی درستگی پر خرچ کی جائے گی۔ 50 کروڑ ڈالر سندھ میں سیلاب سے بے گھر افراد کے لیے ہنگامی بنیادوں پر گھروں کی تعمیر پر خرچ کئے جائیں گے۔

ورلڈ بینک کی جانب سے 29 کروڑ ڈالر سندھ میں پانی کی ترسیل اور زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے مختص کئے گئے ہیں۔

جبکہ 20 کروڑ ڈالر سماجی تحفظ اور ترسیلی نظام پر خرچ ہوں گے۔

Previous Post

گورنر پنجاب کی پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت

Next Post

نیا ریکارڈ ، پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گند م 4100 روپے فی من

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post

نیا ریکارڈ ، پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گند م 4100 روپے فی من

امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

واٹس ایپ نے  ڈ یلیٹ شدہ میسیج  واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ڈ یلیٹ شدہ میسیج واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

” کچھ دن توبسو میری آ نکھوں میں“ بلقیس خا نم د نیا چھوڑ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nepra

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ،ازخود نوٹس فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانون کالعدم قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023