NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

نیا ریکارڈ ، پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گند م 4100 روپے فی من

Pak Admin by Pak Admin
21 دسمبر , 2022
in اہم خبریں, تازہ ترین, غیر زمرہ جات
A A
0

پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 4100 روپے فی من تک پہنچ گئی

محکمہ خوراک پنجاب نے سرکاری آٹا کی سپلا ئی جاری رکھنے اور گندم کی قیمتوں کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلیے فلورملز کے گندم کوٹہ میں2400 ٹن یومیہ اضافہ کردیا ہے۔

فلورملز کو یومیہ18600ٹن کی بجائے اب21ہزار ٹن گندم فراہم کی جائے گی جس سے یومیہ سرکاری آٹا سپلائی میں96ہزار تھیلوں کا اضافہ ہوگا۔ ادھر پنجاب حکومت کو وفاق کی جانب سے فراہم کردہ امپورٹڈ گندم محکمہ خوراک کے گوداموں میں پہنچنا شروع ہو گئی۔
کراچی بندرگاہ پہنچنے والے پہلے جہاز کی 64ہزار ٹن میں سے 32 ہزار ٹن پنجاب میں پہنچ چکی ہے جبکہ64 ہزار ٹن گندم لیکر روس سے آنے والا دوسرا جہاز بھی بندرگاہ پرپہنچ چکا ہے۔

گزشتہ روز لاہور میں نجی گندم کی قیمت4ہزار روپے فی من جبکہ راولپنڈی اسلام آباد میں4100 روپے فی من تک تھی ۔یہ ملکی تاریخ میں نجی گندم کی قیمت کا نیا ریکارڈ ہے ،اس بڑے اضافہ کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں نجی گندم کے دستیاب ذخائر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

Previous Post

ورلڈ بینک: پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے ایک ارب 69 کروڑ ڈالر کی منظوری

Next Post

امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post

امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

واٹس ایپ نے  ڈ یلیٹ شدہ میسیج  واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ڈ یلیٹ شدہ میسیج واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

” کچھ دن توبسو میری آ نکھوں میں“ بلقیس خا نم د نیا چھوڑ گئیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر  پر ویوز کا فیچر متعارف کراد یا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ویوز کا فیچر متعارف کراد یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

punjab assembly

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 آج پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا

watermelon injection

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023