NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
واٹس ایپ نے  ڈ یلیٹ شدہ میسیج  واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ڈ یلیٹ شدہ میسیج واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

Pak Admin by Pak Admin
21 دسمبر , 2022
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی
A A
0

پیغام رسانی اور کالز کی معروف ایپ واٹس ایپ نے غلطی سے ڈیلیٹ کئے گئے پیغام کو واپس لانے کا فیچر متعارف کرادیا۔

دسمبر کے آغازمیں واٹس ایپ کی جانب سے ڈیلیٹ کئے گئے پیغام کو واپس لانے کا نیا فیچر متعارف کرایا گیا تھا مگر یہ تمام صارفین کیلئے نہیں تھا اب واٹس ایپ نے تمام صارفین کو یہ فیچر فراہم کردیا ہے۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر ڈیسک ٹاپ، اینڈرائیڈ اور آئی فون کے تمام صارفین کیلئے دستیاب ہوگا۔

دیکھا گیا ہے کہ صارفین کسی میسیج کو ڈیلیٹ کرتے ہوئے عام طور پر غلطی سے ”ڈیلیٹ فار ایوری ون” کی بجائے ‘ڈیلیٹ فار می’ کا آ پشن اختیارکرلیتے ہیں، جس سے پیغام صرف ان کے پاس سے ڈیلیٹ ہو جاتا ہے مگر دوسرے صارف کے پاس موجود رہتا ہے۔

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے بعد اب ایسا نہیں ہوگا اور غلطی کا احساس ہونے پر ڈیلیٹ شدہ میسیج کیساتھ “ان ڈو” کا آپشن آئے گا، جسے دبانے سے ڈیلیٹ کیا گیا پیغام اسکرین پر واپس آجائے گا۔

یاد رکھیں کہ میسیج کو ڈیلیٹ کرنے کے بعد انڈو کا آپشن صرف چند سیکنڈز کیلئے ہی موجود رہے گا، اس کے بعد یہ آپشن غائب ہوجائے گا۔ اگر صارفین اپنے اقدام کی تصحیح چاہتے ہوں تو وقت ضائع کیے بغیر ان ڈو کرنا ہوگا

Previous Post

امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

Next Post

” کچھ دن توبسو میری آ نکھوں میں“ بلقیس خا نم د نیا چھوڑ گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post

” کچھ دن توبسو میری آ نکھوں میں“ بلقیس خا نم د نیا چھوڑ گئیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر  پر ویوز کا فیچر متعارف کراد یا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ویوز کا فیچر متعارف کراد یا

رمیز راجا  سے کوئی خوش نہیں تھا ،معین خان

رمیز راجا سے کوئی خوش نہیں تھا ،معین خان

دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan ballistic missile

میزائل تیاری میں پاکستان کی مدد، امریکہ نے چارغیر ملکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتگان کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023