NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ جو مقامی سطح پر قدرتی وسائل کی دریافت میں اہم پیشرفت ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپنوام ون کنویں سے 12.96 ملین کیوبک فٹ گیس اور 20 بیرل خام تیل حاصل ہوا ہے۔

واضح رہے کہ کنویں کی کھدائی کا آغاز 28 مئی 2024 کو کیا گیا تھا، جبکہ وزیرستان بلاک میں یہ دریافت ماڑی انرجیز نے کی ہے۔

ماڑی انرجیز کے مطابق وہ وزیرستان بلاک میں آپریٹر کمپنی کے طور پر کام کر رہی ہے اور اس بلاک میں 55 فیصد شیئرز کی مالک ہے، جبکہ جوائنٹ وینچر میں او جی ڈی سی ایل اور او پی آئی بھی شامل ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ دریافت ملک کے ہائیڈرو کاربن وسائل میں اضافے میں معاون ثابت ہوگی، اور وہ نئے وسائل کی تلاش اور دریافت کے لیے پرعزم ہے۔

ماڑی انرجیز نے قومی سلامتی کے اداروں، وفاقی اور صوبائی حکومت کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔

Tags: Oil Gas Field Waziristan ReservesOil Gas Waziristan
Previous Post

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کا امکان

Next Post

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

student examination

رمضان المبارک: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

champions trophy

چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

Dr Zakir Naik Pakistan

ڈاکٹر ذاکر نائیک پھر پاکستان پہنچ گئے، منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

high court islamabad IHC

مجھے فوجی تحویل میں نہ دیا جائے، عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

Karsaz Accident Natasha Court

صلح نامہ پیش، عدالت نے کارساز حادثہ کی مرکزی ملزمہ نتاشا کو بری کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023