NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
FBISE Islamabad Board

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان بدھ کو کرے گا

Pak Admin by Pak Admin
14 جولائی , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

بورڈ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت (SSC پارٹ I اور II) کے نتائج بدھ 16 جولائی 2025 کو دوپہر 1:30 بجے جاری کیے جائیں گے۔ یہ امتحانات رواں سال مارچ اور اپریل میں منعقد ہوئے تھے۔

طلبہ اپنے نتائج متعدد طریقوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ جن طلبہ نے داخلہ فارم میں اپنا موبائل نمبر فراہم کیا تھا، انہیں نتیجہ بذریعہ ایس ایم ایس خودکار طور پر بھیج دیا جائے گا۔

دیگر طلبہ کو ایس ایم ایس کے ذریعے نتیجہ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ اپنانا ہوگا:
FB (اسپیس) رول نمبر لکھ کر 5050 پر بھیجیں۔

آن لائن نتیجہ حاصل کرنے کے لیے طلبہ www.fbise.edu.pk پر جا کر اپنا رول نمبر درج کر سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر نتائج دوپہر 1:30 بجے کے بعد دستیاب ہوں گے۔

نتائج کی تقریب وفاقی تعلیمی بورڈ کے ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جس کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہوں گے۔

یہ تقریب فیڈرل بورڈ FBISE کے آفیشل فیس بک اور یوٹیوب چینلز پر براہ راست نشر کی جائے گی ۔

Tags: FBISE Class 9th Result Date 2025FBISE Matric result official dateFBISE SSC Part 2 Result Date 2025Federal Board 10th Class Result Date
Previous Post

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی رہنمائوں سے کمیٹی کے لیے ارکان کے نام طلب

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023