NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PM Advisor Mubarak Zeb Khan

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ

Pak Admin by Pak Admin
14 جون , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد / باجوڑ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں گھر کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، شواہد اکٹھے کیے گئے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ایم این اے مبارک زیب خان کو نشانہ بنایا گیا ہو، اس سے قبل بھی ان پر حملوں کی کوششیں کی جا چکی ہیں۔ حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ پولیس اور حساس ادارے حملہ آوروں کی تلاش میں مصروف ہیں اور مختلف پہلوؤں سے واقعے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ مبارک زیب خان رواں سال فروری میں این اے 8 باجوڑ سے آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، جنہیں بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔

Tags: Bajaur Mubarak zeb attackHouse Mubarak Zeb KhanًMubarak Zeb Khan
Previous Post

خیبرپختونخوا کا 2 ہزار 119 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

Next Post

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

cm sindh murad ali shah

سندھ حکومت کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، سولر پینلز پر ٹیکس کی مخالفت کر دی

Currency Notes Budget Drawing

وفاقی بجٹ میں کم از کم تنخواہ 40 ہزارروپے مقرر کرنے کی سفارش

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

army chief asim munir chinese VFM

جنرل عاصم منیر اور چینی نائب وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

bank holiday

دو غیر ملکی کمپنیوں سمیت پانچ کو ڈجیٹل بینکنگ کی اجازت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023