NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
hot weather

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2025
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

پشاور: خیبر پختونخوا میں 7 جون سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، جس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق عید کے ایّام میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہو سکتا ہے، خاص طور پر جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

جاری الرٹ کے مطابق شدید گرمی کے باعث گرد و غبار اور تیز ہوائیں چلنے کا خدشہ ہے، جبکہ خشک موسم کے سبب ہیٹ اسٹروک اور آبی ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں برف پگھلنے کی رفتار تیز ہو سکتی ہے۔ عوام کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں جانے سے پرہیز اور پانی کے استعمال میں اضافہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے میں کسانوں کو فصلوں کی کٹائی کے دوران احتیاط برتنے اور مویشیوں کا خصوصی خیال رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ عوامی آگاہی مہم کے ذریعے شہریوں کو گرمی کی اس لہر سے باخبر رکھا جائے، بچے صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک دھوپ میں باہر نکلنے سے گریز کریں، اور تمام متعلقہ ادارے ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔

Tags: heat wave kpkhot weatherKPK PDMA ALERTPAKISTAN HOT WEATHER PDMA
Previous Post

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

Next Post

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

weather
قومی

رواں ماہ درجہ حرارت 30 سال کی اوسط شرح سے زیادہ رہے گا،پی ڈی ایم اے

لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں غیریقینی اضافے کا...

Read more
Next Post
pakistan budget

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

budget

خیبرپختونخوا کا 2 ہزار 119 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

PM Advisor Mubarak Zeb Khan

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

aeroplane pia

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

petrol price march 2024

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2089 shares
    Share 836 Tweet 522
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023