NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
weather

xr:d:DAGBhnFGhlo:11,j:6517132551804858880,t:24040506

رواں ماہ درجہ حرارت 30 سال کی اوسط شرح سے زیادہ رہے گا،پی ڈی ایم اے

Pak Admin by Pak Admin
5 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں غیریقینی اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔ درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط شرح سے زیادہ رہے گا۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) کی طرف سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیریقینی حد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط شرح سے زیادہ رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے امکانات بھی ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں خاص طور پر ہیٹ ویوز کے منفی اثرات بہت زیادہ مرتب ہوسکتے ہیں، جبکہ تیز ہوائوں، گرد آلود طوفان، طوفانی بارش اور ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شمالی پنجاب میں شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی بھی آسکتی ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ برس پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویو کے پیش نظر پنجاب کی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کیا تھا کہ وہ اپنے انتظامات مکمل رکھیں۔ ہیٹ ویو سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی تشہیر کرتے رہیں۔

ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ جبکہ باہر کام کرنے والے مزدور اور محنت کش دوپہر کے وقت سورج کی تپش سے بچیں اور کام میں وقفہ کریں۔

Tags: HEAT WAVE PUNJABPAKISTAN HOT WEATHER PDMAPDMA HEAT WAVE DATESPUNJAB HOT WEATHER
Previous Post

اوپن یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ ڈگری بی اے، بی ایس امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ڈی ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

hot weather
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں 7 جون سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، جس کے پیش...

Read more
Next Post
result bds UHS

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ڈی ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا

Pakistan Cricket Board PCB

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا 6 اپریل سے آغاز

Shahid Afridi ministry offer

وفاقی حکومت نے شاہد آفریدی کو وزیر بنانے کی پیشکش کر دی

students girls papers

لاہوربورڈ، انٹرمیڈیٹ ( پارٹ 1، پارٹ 2) سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

“آپ بھی ذرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں”  ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کر دی

“آپ بھی ذرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں” ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کر دی

utility store

ملک بھر کے اتوار بازاروں میں قائم یوٹیلٹی اسٹورزپورا ہفتہ کھلے رہیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023