NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Breaking News

اسلام آباد: نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا مبینہ قاتل گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
3 جون , 2025
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد: پولیس نے گزشتہ روز اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو فیصل آباد سے حراست میں لیا گیا ہے جہاں وہ واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ملزم کی شناخت عمر حیات عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے، جو خود بھی ایک ٹک ٹاکر ہے اور اس نے مقتولہ ثناء یوسف سے دوستی کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم تک رسائی حاصل کی۔

واضح رہے کہ یہ افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود سیکٹر جی-13/1 میں پیش آیا جہاں ثناء یوسف کو ان کے گھر پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ثناء یوسف سے ان کے گھر پر ملنے آیا تھا اور اسی دوران فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

اس سے قبل ثناء یوسف کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Tags: Sana Yousuf KillerSana YusufSana Yusuf MurdererTikToker
Previous Post

ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، ایک ہلاک، 80 دوبارہ گرفتار

Next Post

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Chairman CDA Islamabad

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

hot weather

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

pakistan budget

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

maryam nawaz meeting cm

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی  شروع

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2089 shares
    Share 836 Tweet 522
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023