NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ecp pakistan

پی پی 52 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
2 جون , 2025
in قومی
A A
0

مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی الیکشن 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر نے ان کی جیت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، مسلم لیگ (ن) کی حنا ارشد وڑائچ نے 78 ہزار 702 ووٹ حاصل کر کے میدان مارا۔ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار فاخر نشاط گھمن 39 ہزار 18 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار راحیل کامران چیمہ 6 ہزار 832 ووٹ حاصل کر سکے۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار محمد شفاقت نے 4 ہزار 851 ووٹ حاصل کیے۔

واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری ارشد وڑائچ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

اپنی جیت کے بعد حنا ارشد وڑائچ نے اس کامیابی کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور اپنے مرحوم والد کے نام کیا۔ جیت کی خوشی میں حنا ارشد وڑائچ کے گھر پر جشن کا سماں تھا، جہاں کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور خوب آتش بازی کی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے امیدوار فاخر نشاط گھمن نے پی پی 52 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ فاخر نشاط کا کہنا تھا کہ پولنگ مکمل ہونے سے پہلے ہی فارم 45 بنا لیے گئے تھے اور اس بار دھاندلی کا طریقہ واردات بدل دیا گیا، جہاں فارم 45 اپنی مرضی سے تیار کیے گئے۔ انہوں نے زور دیا کہ وہ ان دھاندلی زدہ نتائج کو تسلیم نہیں کریں گے اور قیادت کے ساتھ بیٹھ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

دریں اثنا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے دھاندلی کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ شواہد لانے پر صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے مکمل کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات اور انتظامیہ کی جانب سے مختلف پولنگ سٹیشنز کو بند کرنے کی خبروں کو بھی بے بنیاد اور سراسر جھوٹ قرار دیا۔

Tags: final result pp 52 sambrial SialkotHina Arsha PP 52 NotificationPMLn pp 52PP 52 NotificationSialkot By election result
Previous Post

شہد کی مکھیوں سے لدا ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں آزاد

Next Post

ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، ایک ہلاک، 80 دوبارہ گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Karachi Malir jail

ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، ایک ہلاک، 80 دوبارہ گرفتار

Breaking News

اسلام آباد: نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا مبینہ قاتل گرفتار

Chairman CDA Islamabad

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

hot weather

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

National Assembly

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو، 200 سے زائد آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو63 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو63 رنز سے شکست دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2078 shares
    Share 831 Tweet 520
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023