NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
honey bees

شہد کی مکھیوں سے لدا ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں آزاد

شہریوں کو متاثرہ مقام سے دور رہنے کی ہدایت

Pak Admin by Pak Admin
1 جون , 2025
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

امریکی ریاست واشنگٹن میں شہد کی مکھیوں سے لدے ایک ٹرک کے الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں آزاد ہو گئیں۔ یہ واقعہ جمعے کے روز واشنگٹن کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا۔

حکام کے مطابق ٹرک میں 30 ہزار کلوگرام سے زائد شہد کی مکھیوں کے چھتے موجود تھے جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں یہ تمام مکھیاں ماحول میں پھیل گئیں۔

امریکی حکام نے شہریوں کو متاثرہ مقام سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ شہد کی مکھیوں کو قابو کرنے کے لیے ماہرین اور شہد کی مکھیاں پالنے والے افراد موقع پر موجود ہیں اور کارروائیاں جاری ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جلد ہی مکھیاں اپنے چھتوں کے پاس واپس لوٹ آئیں گی۔

Tags: 250 million honey beesHoney Bees
Previous Post

سیالکوٹ: صوبائی حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخابات کا انعقاد

Next Post

پی پی 52 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ecp pakistan

پی پی 52 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتگان کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی

ابوظہبی،  صدر شیخ محمد بن زاید  اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات

ابوظہبی، صدر شیخ محمد بن زاید اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023