NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission pakistan

سیالکوٹ: صوبائی حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخابات کا انعقاد

Pak Admin by Pak Admin
1 جون , 2025
in قومی
A A
0

سیالکوٹ ( نئی تازہ ڈیسک) سیالکوٹ میں آج پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اس حلقے میں کل 2 لاکھ 97 ہزار 185 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ ان میں سے 1 لاکھ 57 ہزار 725 مرد ووٹرز اور 1 لاکھ 39 ہزار 460 خواتین ووٹرز ہیں۔

انتخابی عمل کو منظم اور آسان بنانے کے لیے حلقے میں مجموعی طور پر 185 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ ان میں 57 مردوں کے لیے، 57 خواتین کے لیے اور 71 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز شامل ہیں۔

یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ارشد وڑائچ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اس ضمنی الیکشن میں 15 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، جن میں اہم سیاسی جماعتوں کے نمایاں امیدوار بھی شامل ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی مرحوم رکن کی صاحبزادی حناء ارشد وڑائچ کر رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی فاخر نشاط گھمن میدان میں ہیں، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے راحیل کامران چیمہ انتخابی دوڑ کا حصہ ہیں۔

سیالکوٹ پولیس نے انتخابی عمل کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق، دو ہزار سے زائد پولیس اہلکار، افسران اور ایلیٹ فورس کے جوان حلقے بھر میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ خاص طور پر حساس پولنگ اسٹیشنز پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے

Tags: bye election SialkotPP 52PP 52 bye electionSialkot pp 52 election 2025
Previous Post

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمربچوں کی شادی پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

Next Post

شہد کی مکھیوں سے لدا ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں آزاد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
honey bees

شہد کی مکھیوں سے لدا ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں آزاد

ecp pakistan

پی پی 52 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Karachi Malir jail

ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، ایک ہلاک، 80 دوبارہ گرفتار

Breaking News

اسلام آباد: نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا مبینہ قاتل گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

اہداف پر پیش رفت ،آئی ایم ایف کا پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023