NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

File Photo

کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
9 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

کراچی میں مکان کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، حادثہ گلشن معمار کے علاقے افغان بستی میں پیش آیا، جہاں زیر تعمیر چھت گرنے سے چار بچیاں اور دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، جبکہ چار افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد گھر میں مہمان تھے، اور حادثے کے وقت چھت پر تعمیراتی کام جاری تھا۔

اطلاعات کے مطابق چھت کی مضبوطی کا کام کیا جا رہا تھا کہ اچانک تعمیراتی سامان کا وزن برداشت نہ کرپانے سے چھت نیچے گر گئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Previous Post

لاہور: پولیس میں ایس ایچ اوز کے وسیع پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

Next Post

اسٹیٹ بینک کا آج رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
SBP State Bank

اسٹیٹ بینک کا آج رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

punjab assembly

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 آج پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا

SBP pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

solar system

وفاقی وزیر کا نیٹ میٹرنگ اور سولر انرجی کے نرخوں بارے اہم اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sadiq khan mayor

صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا الیکشن جیت لیا

پنجاب کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان، پولٹری بحران کا خدشہ

پنجاب کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان، پولٹری بحران کا خدشہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023