NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
SBP State Bank

اسٹیٹ بینک کا آج رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج (پیر) 10 مارچ کو رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کل اجلاس منعقد کرے گی، جس میں مانیٹری پالیسی سے متعلق فیصلے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی مالی و اقتصادی صورتحال، اہم معاشی اشاریے، مختلف شعبوں کے اعداد و شمار اور گزشتہ مانیٹری پالیسی کے بعد ہونے والی نمایاں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک اپنے فیصلے کا باضابطہ اعلان مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ کے ذریعے کرے گا۔

ماہرین کے مطابق اسٹیٹ بینک شرح سود میں ایک فیصد تک کمی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں شرح سود 12 فیصد ہے، جبکہ مہنگائی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے 27 جنوری 2025 کو اپنے گزشتہ اجلاس میں محتاط پالیسی اپناتے ہوئے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کمی کرکے 12 فیصد مقرر کی تھی۔ یہ فیصلہ مہنگائی میں مسلسل کمی اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری کے پیش نظر کیا گیا تھا۔

کمیٹی نے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس، مہنگائی، بیرونی سرمایہ کاری، مالیاتی نظم و نسق اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کو تسلیم کیا تھا، تاہم مہنگائی میں ممکنہ اضافے اور عالمی اقتصادی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث محتاط رویہ برقرار رکھنے پر زور دیا تھا۔

ترقیاتی رجحانات اور ممکنہ خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم پی سی نے مانیٹری پالیسی میں احتیاطی حکمت عملی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جا سکے، جو پائیدار معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔

Tags: #MonetaryPolicySBP Monetary PolicyState Bank Pakistan
Previous Post

کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

Next Post

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 آج پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

SBP pakistan
تازہ ترین

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر کو ہونے والے مالیاتی پالیسی کے اجلاس میں پالیسی...

Read more
SBP pakistan
قومی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اجلاس میں پالیسی ریٹ 12...

Read more
SBP pakistan
اہم خبریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر کو کرے گا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، شرح سود...

Read more
Next Post
punjab assembly

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 آج پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا

SBP pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

solar system

وفاقی وزیر کا نیٹ میٹرنگ اور سولر انرجی کے نرخوں بارے اہم اعلان

court

ڈھاکہ: حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا ، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023