NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PM shahbaz Murad

شہباز شریف وزیراعظم بننے کے بعد پہلے دورے پر کراچی پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
24 اپریل , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

شہباز شریف وزیراعظم بننے کے بعد اپنے پہلے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ 4 مارچ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا کراچی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وہ اپنے دورے کے دوران مزار قائد پر حاضری دیں گے، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کاروباری برادری اور کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی میں کاروباری برادری سے ملکی معیشت کی بہتری کیلئے مشاورت کریں گے اور ان کی تجاویزحاصل کریں گے۔
وزیراعظم کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات بھی ہو گی ، اس موقع پر وہ سندھ کی سیاسی صورتحال اور انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال کرینگے۔

Tags: PM SHAHBAZ KARACHISHAHBAZ MURAD ALI SHAH
Previous Post

ایرانی صدر 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ

Next Post

تحریک انصاف کے نئے انٹراپارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
الیکشن کمیشن نے  پی ٹی آئی کے مزید 43  ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

تحریک انصاف کے نئے انٹراپارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات

earthquake

کراچی کے مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں منی ٹیکس لاء ترمیمی بل،نیب ترمیمی بل پیش کیے جائیں گے

fedearl cabinet

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا

وزیرِاعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

اسلام آباد کے ہوٹل میں امریکیوں پر حملے کا خدشہ ہے ۔ امریکی سفارت خا نہ

اسلام آباد کے ہوٹل میں امریکیوں پر حملے کا خدشہ ہے ۔ امریکی سفارت خا نہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023