NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
high court balochistan quetta

Balochistan High Court

بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
19 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد آصف، محمد ایوب خان اور محمد نجم الدین مینگل کو بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تینوں ججز ایک سال کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کے لیے محمد آصف ، نجم الدین مینگل اور محمد ایوب کے ناموں پر اتفاق کیا گیا تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن کے دوسرے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹس محمد آصف اور محمد ایوب خان کو متفقہ طور پر ایڈیشنل ججز کے لیے نامزد کیا گیا، جبکہ کثرت رائے سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمد نجم الدین مینگل کے نام کی منظوری دی گئی۔

Previous Post

تہران : ایرانی سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق

Next Post

راولپنڈی سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے پانچ سالہ بچے کی لاش تالاب سے برآمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
راولپنڈی سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے پانچ سالہ بچے کی لاش تالاب سے برآمد

راولپنڈی سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے پانچ سالہ بچے کی لاش تالاب سے برآمد

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا

ispr

بلوچستان: سمبازا میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، پانچ دہشت گرد ہلاک

NA National Assembly

پیرکو قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع ہو گا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023