NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
تعلیمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

تعلیمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

Pak Admin by Pak Admin
11 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) برطانیہ میں مقیم نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ اسلام آباد میں آج سے شروع ہونے والی دو روزہ تعلیمی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ پارلیمانی سیکریٹری تعلیم نے ملالہ یوسف زئی کا استقبال کیا۔

میٍڈیا رپورٹ کے مطابق کانفرنس میں ملالہ یوسف زئی خواتین کی تعلیم سے متعلق چینلنجز کے حل کے حوالے سے بات کریں گی۔

اسلام آباد میں ہونے والی تعلیمی کانفرنس میں شرکت کے لیے کرغزستان کی وزیرِ تعلیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس کے حوالے سے بتایا تھا کہ چاروں وزرائے اعلیٰ اور صوبائی وزرائے تعلیم بھی تعلیمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزیرِ تعلیم نے کہا کہ اب خواتین کی تعلیم کا مقصد ایک بہتر گھر، ایک بہتر نسل اور ایک بہتر مستقبل ہے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کے مطابق یہ کانفرنس انٹرنیشنل کانفرنس برائے مسلم خواتین، چیلینجز اور مواقع کے نام سے منعقد کی جارہی ہے ۔

Previous Post

دبئی میں بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کے نئے ہیڈ آفس کا افتتاح ہو گیا

Next Post

منڈی بہاؤالدین، آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق، 7 زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
NWA blast

منڈی بہاؤالدین، آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق، 7 زخمی

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

Imran Khan PTI

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

maryam nawaz meeting cm

پنجاب کے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

PETROL PRICE

نئے مالی سال کے آغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023