NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NWA blast

File Photo

منڈی بہاؤالدین، آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق، 7 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
11 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

منڈی بہاؤالدین( مانیٹرنگ ڈیسک) منڈی بہاؤالدین کے علاقہ پھالیہ کے قریب آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، بتایا گیا ہے کہ دھماکہ آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کیے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Tags: Mandi Bahauddin blastPhalia incident
Previous Post

تعلیمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

Next Post

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

Imran Khan PTI

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

maryam nawaz meeting cm

پنجاب کے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

آئی جی اسلام آباد کا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے خلاف سخت ایکشن، شو کاز نوٹسزجاری، معطلی کی سزا

آئی جی اسلام آباد کا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے خلاف سخت ایکشن، شو کاز نوٹسزجاری، معطلی کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Maryam Nawaz CM in Hospital

وزیراعلیٰ مریم نواز کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل کر لیا گیا

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2353 shares
    Share 941 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023