NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol pakistan

حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
14 اگست , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول 8.47 روپے اور ڈیزل قیمت 6.7 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پر عوام کوریلیف کی خاطر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔

پیٹرول کی قیمت 8.47 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی، ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومت نےاس سے قبل 31 جولائی کو پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی، جس کے بعد پیٹرول 269 روپے 43 پیسے اور ڈیزل 272 روپے 77 پیسے میںفروخت ہو رہا تھا۔

Tags: PAKISTAN PETROL PRICEpetrol price August 2024
Previous Post

پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کوتحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل شروع

Next Post

فیصل آباد، ڈاکٹروں نے 25 دن کی نومولود بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئے نرخ لاگو

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا. آئندہ 15 روز...

Read more
Petrol Diesel Price October 2024
قومی

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرمہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے 16 اکتوبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے اضافہ کردیا ہے جب کہ...

Read more
petrol price Pakistan
اہم خبریں

حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار یکم ستمبر...

Read more
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا
اہم خبریں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ میڈیا...

Read more
Next Post
25 days girl Faisalabad

فیصل آباد، ڈاکٹروں نے 25 دن کی نومولود بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا

3 handcuffed

پولیس نے فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

police punjab

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

whatsapp new features

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

hospital punjab

پنجاب میں نمونیا پھیل گیا، چار روزمیں 60 بچے جاں بحق

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران  کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023