NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ispr

پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کوتحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل شروع

Pak Admin by Pak Admin
12 اگست , 2024
in قومی
A A
0

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر ٹاپ سٹی ہائوسنگ سکیم کی کورٹ آف انکوائری شروع کی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاپ سٹی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف متعدد سنگین نوعیت کی شکایات تھیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں لیفٹیننٹ جنرل ریتائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور=ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

Tags: court Marshal GenٍFaiz HameedGeneral Faiz HameedGeneral Faiz Hameed arrested
Previous Post

اسلام آباد انتطامیہ نے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی

Next Post

حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ispr
قومی

کورٹ مارشل کا گلا مرحلہ ،جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں...

Read more
جنرل فیض کے پاس کئی رہنماؤں کی آڈیوز اور ویڈیوز موجودہیں،فیصل واوڈا  کا بڑا دعویٰ
اہم خبریں

جنرل فیض کے پاس کئی رہنماؤں کی آڈیوز اور ویڈیوز موجودہیں،فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ ن اور عمران...

Read more
Next Post
petrol pakistan

حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

25 days girl Faisalabad

فیصل آباد، ڈاکٹروں نے 25 دن کی نومولود بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا

3 handcuffed

پولیس نے فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

police punjab

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

Canada US cars Tariff

جوابی اقدام ، کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023