NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
dhawan

بولی وڈ ایکٹر ورون دھون اور نتاشا دلال کے ہاں بیٹی کی ولادت

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2024
in اہم خبریں, شوبز
A A
0

بولی وڈ ایکٹر ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔

ورون دھون نے انسٹاگرام پوسٹ میں شادی کے ساڑھے تین سال بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور نیک خواہشات پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

ورون دھون نے انسٹا گرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ماں بیٹی دونوں صحت مند ہیں۔

نتاشا دلال اور ورون دھون نے فروری 2024 مییں تصدیق کی تھی کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ
معروف شوبز جوڑی نے جنوری 2021 میں شادی کی تھی ۔

بچے کی متوقع پیدائش کے باعث ورون دھون کچھ عرصے سے اسکرین سے بھی دور تھے ۔

Tags: Natasha dalal childvarun dhawanvarun dhawan Natasha dalal daughter
Previous Post

کھیلوں کا رنگا رنگ میلہ کشمیر سپریم لیگ ستمبر میں منعقد ہو گا

Next Post

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی

dead chicken LHC

ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والوں کے ساتھ کیا ہو گا، ہائی کورٹ نے بتا دیا

ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے پہلے’زندہ‘ ہوگئی

solar system

حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنےبارے خبروں کی تردید کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے  5 روز  کےلیے جزوی طور پر بند

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023