NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
chahat sabaq

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
3 جون , 2024
in شوبز, قومی
A A
0

اپنے گانوں کے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے فلموں میں آنے کا اعلان کردیا ، مداحوں کو ’سبق‘ سکھانے کے لیے اپنی فلم کا ٹریلربھی جاری کر دیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چاہت فتح علی خان نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی آنے والی فلم کا ٹریلر جاری کیا ہے۔

چاہت فتح علی خان نے فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میری پہلی فلم ’سبق‘ انشاء اللہ عید مبارک کے دن ریلیز ہو رہی ہے ۔

فلم ”سبق“ ایک مزاحیہ فلم ہوگی جو فراز احمد کی ہدایت کاری میں بنائی جا رہی ہے ، فلم میں دوسری شادی اور سوشل میڈیا انفلوئسنرزکی زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سنگا پور ، پاکستان کی ماہ نورعلی کی انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں کامیابی

ٹریلر میں چاہت فتح علی خان نے اپنا تکیہ کلام دلوں کی جان، چاہت فتح علی خان آل دا وے فرام لندن‘ بھی استعمال کیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں چاہت فتح علی کا ری مکس گانا بدوبدی ریلیز ہونے کے بعد وائرل ہو چکا ہے۔

Tags: CHAHAT FATE ALI KHAN SABAQCHAHAT FATEH ALI KHAN FILMCHAHAT FATEH ALI MOVIE
Previous Post

سنگا پور ، پاکستان کی ماہ نورعلی کی انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں کامیابی

Next Post

نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر شیئر کر دیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Muhammad Junaid Geo tv wedding

نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر شیئر کر دیں

pakistan office

وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب

karachi earthquake

کراچی کے بعض علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

police

اسلام آباد، سعودی شہریوں سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore board slips

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری

NEPRA

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2401 shares
    Share 960 Tweet 600
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023