NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
solar system

حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنےبارے خبروں کی تردید کر دی

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنےبارے خبروں کی تردید کر دی۔

پاور ڈویژن نے ایک بیان میں اس حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مختلف چینلز پرچلنے والی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بیان کے مطابق مختلف ٹی وی چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہیے تھا۔

پاور ڈویژن نے واضح کیا کہ وزیر اعظم کی طرف سے نیٹ میٹرنگ پالیسی سے متعلق کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو بغیر بڈنگ بین الحکومتی بنیادوں پر لگایا جائے گا۔

واضح رہے کہ بعض میڈیا چینلز پر یہ خبر نشر ہوئی تھی کہ وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: NET METERING POLICYPOWER DIVISION CLARIFICATIONSOLAR NET METERING
Previous Post

ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے پہلے’زندہ‘ ہوگئی

Next Post

اسلام آباد، وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، تاریخ سامنے آگئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
قومی

بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتوں اور تھانوں کے قیام سے متعلق اطلاعات مسترد

پاورڈویژن نےبجلی چوری کے خلاف الگ عدالتوں اور تھانوں کے قیام سے متعلق اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے...

Read more
power
تازہ ترین

آئی ایم سے ٹیرف پر بات نہیں ہوئی، حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

Read more
Next Post
students pakistan

اسلام آباد، وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، تاریخ سامنے آگئی

chahat youtube

کاپی رائٹ، یوٹیوب نے چاہت فتح علی کا وائرل گانا بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

students

لاہوربورڈ میٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان کب کرے گا، تفصیلات جانیں

moon 2024

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات  بحال کرنے  پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

سفارت خانہ کھولنے بارے بات چیت کے لئے ایرانی وفد ریاض پہنچ گیا

moon mosque

محرم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2447 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023