NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذرائع کے مطابق رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام اور القسیم جانے والے مسافرفائدہ حاصل کر سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے مخصوص ایئر پورٹس پر جانے والے پی آئی اے کے مسافروں کو 10جون سے 18 جون 2024 تک رعایتی کرایوں کی سہولت میسر ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی کر دی
واضح رہی کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد سعودی عرب میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہے جن کی وطن آمدورفت ایک معمول ہے، مذکورہ ایام میں سفر کرنے والوں کو پی آئی کی رعایتی سکیم سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔

Tags: PIA FARE SAUDI ARABIA 30%PIA SAUDI ARABIA DISCOUNT
Previous Post

بولی وڈ ایکٹر ورون دھون اور نتاشا دلال کے ہاں بیٹی کی ولادت

Next Post

ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والوں کے ساتھ کیا ہو گا، ہائی کورٹ نے بتا دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
dead chicken LHC

ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والوں کے ساتھ کیا ہو گا، ہائی کورٹ نے بتا دیا

ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے پہلے’زندہ‘ ہوگئی

solar system

حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنےبارے خبروں کی تردید کر دی

students pakistan

اسلام آباد، وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، تاریخ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج  ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید بامشقت کی سزا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023