NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
chairman pcb

ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا، محسن نقوی کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
5 مئی , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پرٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

نجی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ دباؤ کے بغیر کھیلیں اور میدان میں بھرپور مقابلہ کریں،میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہئے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس موقع پر ٹی 20ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی کچھ حیثیت نہیں۔

محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے کہا کہ کسی کی پرواہ نہ کریں صرف پاکستان کیلئے کھیلیں،قوم کو آپ سے بہت سی توقعات ہیں،ان پر آپ نے پورا اترنا ہے۔

Tags: CHAIRMAN PCB PRIZE 1 LAKHCRICKET PLAYER PRIZEMOHSIN NAQVI PRIZE ANNOUNCEMENTPAKISTAN CRICKETPCB 1 LAKH DOLLAR PRIZET20 WORLD CUP PRIZEWORLD CUP PRIZE
Previous Post

پی ٹی اے کی پانچ لاکھ سمیں بند کرنے کی مخالفت، ایف بی آر کو خط لکھ دیا

Next Post

سعودی ولی عہد کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع، شہباز شریف کی دیگر مصروفیات ترک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

bat ball Cricket ground
قومی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے...

Read more
pakistan shaheens
قومی

پاکستان شاہینز پہلے ون ڈے میں فرسٹ کلاس کاؤنٹیز سلیکٹ الیون کے مدمقابل

لندن( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز انگلینڈ کے دورے میں آج اپنے پہلے ون ڈے میچ میں فرسٹ کلاس...

Read more
bat ball Cricket ground
قومی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی، پانچ ٹی20 میچزکا شیڈول جاری

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی اورپانچ ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔...

Read more
bat ball Cricket ground
قومی

ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے

آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ کیری اپنی...

Read more
Next Post
Saudi MBS Shehbaz

سعودی ولی عہد کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع، شہباز شریف کی دیگر مصروفیات ترک

shehbaz cabinet

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

bridal dress

سوات، 13 سالہ بچی سے 70 سالہ شخص کا نکا ح ، بچی کا والد، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

babar pakistan team

ٹی 20 سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان نیوی  نے سمندر کے راستے  4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان نیوی نے سمندر کے راستے 4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک موسم کا خاتمہ، سردی میں اضافہ ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2431 shares
    Share 972 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023