NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Saudi MBS Shehbaz

سعودی ولی عہد کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع، شہباز شریف کی دیگر مصروفیات ترک

Pak Admin by Pak Admin
6 مئی , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورے کی تیاری کی وجہ سے اپنی دیگر مصروفیات ترک کردی ہیں۔

نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے، دورہ آئندہ ہفتے کے آخری دنوں میں متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کا 2019 کے بعد سے پاکستان کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا، وزیر اعظم نے اپنی دیگر مصروفیات ترک کردی ہیں معلوم ہوا ہے کہ شہباز شریف سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق انتظامی امور کی خود نگرانی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، محمد بن سلمان کے متوقع دورے میں پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کی یادداشتوں پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد گذشتہ روز پاکستان پہنچ گیا ہے، 50 رکنی وفد میں 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کاربھی شامل ہیں۔ سعودی تجارتی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں باہمی تعاون کیلئے آیا ہے۔

سعودی وفد کی قیادت نائب وزیر سرمایہ کاری کر رہے ہیں، وفد تین روز تک پاکستان میں قیام کرے گا۔

بزنس ٹو بزنس (B2B) میٹنگز کے دوران زراعت، کان کنی، انسانی وسائل، توانائی، کیمیکلز اور میری ٹائم سمیت متعدد شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Tags: MBS PAKISTAN VISITMBS SHEHBAZ SHARIFMUHAMMAD BIN SALMAN PAKISTAN VISITPAKISTAN SAUDI ARABIA
Previous Post

ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا، محسن نقوی کا اعلان

Next Post

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Saudi MBS Shehbaz
صفحہ اول

محمد بن سلمان اور شہباز شریف کی پاک سعودی تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کودوبارہ عہدہ سنبھالنے...

Read more
Next Post
shehbaz cabinet

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

bridal dress

سوات، 13 سالہ بچی سے 70 سالہ شخص کا نکا ح ، بچی کا والد، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

babar pakistan team

ٹی 20 سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ

صدارتی استثنیٰ ، آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی

صدارتی استثنیٰ ، آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sc bhutto reference

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ، تین رکنی بنچ نے پنجاب ، خیبر پختون خوا انتخابات بارے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023