NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol price march 2024

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Pak Admin by Pak Admin
1 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔

فنانس ڈویژن کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے اور شرح مبادلہ بڑھنے کے باعث حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا۔

فنانس ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14.91 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18.44 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے،نئی ویمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہو گا۔

اس اضافے کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت 300 روپے سے زیادہ ہوگئی۔

نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 305.36 روپے فی لیٹر ، جبکہ ڈیزل 311.84 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہو گا۔

اس سے قبل 16 اگست کو بھی نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بالترتیب 17 روپے 50 پیسے اور 20 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔

نگران حکومت نے اقتدار میں آنے کےایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں لگاتار دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

Previous Post

پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانے کی کوشش، افغان باشندہ ، 5 ایجنٹ گرفتار

Next Post

جلد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تاریخ 30 نومبر مقررکردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
ECP election commission

جلد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تاریخ 30 نومبر مقررکردی

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

پنجاب اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پانچ خواتین گرفتار

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور. سرکاری ہسپتال سے  10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

لاہور. سرکاری ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم  کرنے سے معذرت کر لی

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کر لی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023