NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

پنجاب اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پانچ خواتین گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
2 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

لاہور، کوئٹہ ( نئی تازہ رپورٹ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور اور شیخوپورہ میں کالعدم تنظیم کی 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 5 خواتین دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں آئی۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لاہور سے3 اور شخیوپورہ سے 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا، دہشتگردوں سے بعض ممنوعہ کتابیں، موبائل فونز، اسلحہ اوررقم برآمد کرلی گئی ہے۔

ادھربلوچستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی اغواکاروں کیخلاف دومختلف کارروائیوں میں 8ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق اغوا برائے تاوان ملزمان کیخلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین اغوا کار مارے گئے جبکہ اغوا کاروں کے قبضے سے ایک مغوی بچہ بازیاب کرالیا گیا ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ اغواکاروں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے، ہلاک ہونے والے مبینہ اغواء کاروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔

بلوچستان ہی کے ضلع واشک میں ایک الگ کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی بسیمہ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ایک مکان میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود اغواکاروں نے فائرنگ کر دی۔

ترجمان کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ ملزمان مارے گئے ، مکان کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ گولہ و بارود بر آمد کر لیا گیا۔

Previous Post

جلد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تاریخ 30 نومبر مقررکردی

Next Post

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کے الوداعی عشائیہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

pervaiz elahi

پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

solar system

سولر پاور پرفی کلو واٹ فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبریں غلط ہیں، وزارت پانی و بجلی

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی  اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023