NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانے کی کوشش،  افغان باشندہ ، 5 ایجنٹ  گرفتار

پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانے کی کوشش، افغان باشندہ ، 5 ایجنٹ گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
31 اگست , 2023
in قومی
A A
0

سیالکوٹ( نئی تازہ رپورٹ) ایف آئی اے نے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانے کی کوشش میں افغان باشندے اور 5 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نےایئر پورٹ سے نجیب اللہ نامی افغان مسافر کو گرفتار کرلیا جوجعلی پاکستانی پاسپورٹ بنوا کر سعودی عرب جا رہا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ ملزم فلائٹ نمبر پی کے GF773 سے سعودی عرب جا نے والا تھا، اس کے پاکستانی پاسپورٹ پر جعلی پروٹیکٹراسٹیمپ بھی لگی ہوئی تھی، ملزم کی نشاندہی پر ایئرپورٹ کی پارکنگ سے 5 ایجنٹوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ہونے والوں میں میں محمد احد، فیاض خان،شیراز خان، وحید اور نعیم شامل ہیں۔ گرفتار ایجنٹوں نے ملزم کو پاکستانی پاسپورٹ بنوا کر دیا تھا۔

ملزمان کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان سےمزید تفتیش کی جائے گی۔

Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے باقی میچز کے لیے کولمبو پہنچ گئی

Next Post

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
petrol price march 2024

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

ECP election commission

جلد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تاریخ 30 نومبر مقررکردی

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

پنجاب اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پانچ خواتین گرفتار

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

پنجاب میں میٹرک کے لیے روایتی دو مضامین کا آپشن ختم، نئے مضامین گروپس شامل

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں 27 جون تک عبوری ضمانت منظور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023