NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Nawaz Sharif

زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے ، نگران سیٹ پر مشاورت کا امکان

Pak Admin by Pak Admin
23 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

دبئی ( نئی تازہ رپورٹ )سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے ایک بار پھر دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں پیپلز پارٹی کے قائدین آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوپہلے سے پہنچ چکے ہیں۔

ایک روز قبل سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچے تھے، وہ چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں ۔

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت کے درمیان متوقع ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال اور نگران حکومت سے متعلق اہم مشاورت کاامکان ہے ۔

دوسری جانب نواز شریف سے ملاقات کے بعد مریم نواز رات گئے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ وہ عید الاضحیٰ سے قبل دبئی میں چند روز قیام کے بعد لندن چلی گئی تھیں، جہاں انہوں نے اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن میں ہی عید گزاری۔اس دوران انہوں نے نواز شریف کے ساتھ ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات سمیت متعدد امور پر مشاورت بھی کی ۔

Previous Post

مریم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں

Next Post

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پاکستان کے حمزہ خان  ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

power

حکومت کا 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

army chief pakistan

آرمی چیف کا کمانڈرامریکی سینٹکام سے علاقائی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی  اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

مریم نواز چھوٹی بہن،میرا عہدے پر رہنا مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان

مریم نواز چھوٹی بہن،میرا عہدے پر رہنا مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023