NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل  توڑ کر فرار

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل توڑ کر فرار

Pak Admin by Pak Admin
29 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کوئٹہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ) بلوچستان کے شہر چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے۔

پولیس سب جیل میں قید قتل، اقدام قتل سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں نے جیل کےاندر سے پولیس پر حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے بیرکس سے قیدیوں کو نماز کیلئے باہر نکالا تو انہوں نے حملہ کر دیا۔

جیل حکام کے مطابق قیدیوں نے مین گیٹ کے باہر کھڑے اہلکار سے کلاشنکوف چھین کر فائرنگ کر دی، جس ایک جیل اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ بیرک نمبر4 میں 302 اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان قید تھے۔ بیرک نمبر1، 2 اور 3 سے قیدی نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلے گئے۔ اس کے بعد بیرک نمبر4 میں خطرناک جرائم میں ملوث قیدیوں کو نماز پڑھنے نکالا تو سب نے ایک ساتھ حملہ کر دیا۔

بیرک انچارج کے مطابق تقریبا 15 سے زائد خطرناک قیدی معذور قیدیوں کی بیساکھیوں سے اس پر حملہ آور ہوئے۔ قیدی باہر نکل کر جیل کے احاطے میں آگئے اور مین گیٹ پر کھڑے سنتری سے سرکاری کلاشنکوف چھین کرپولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
قیدیوں نے مین گیٹ پر فائرنگ کرکے تالہ توڑدیا اور گیٹ کھول کر فرار ہوگئے۔ یہ پولیس سب جیل تاج روڈ پر واقع ہے ، سٹی پولیس اسٹیشن بھی قریب ہے،

ایس پی نعیم اچکزئی نے میڈیا بتایا کہ واقعے کےفوری بعد پولیس نے کارروائی کی اور کوئیک رسپانس فورس نے سرچ آپریشن کیا۔

بعد ازاں ہڈی پکٹ اور گورئی کہول کے علاقے میں پولیس اور ملزمان کے مابین مقابلہ بھی ہوا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک قیدی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس پی کے مطابق مفرور قیدیوں کے باہر سے سہولت کار ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر بعض پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں عیدگاہوں پر لگائی گئی تھیں جس کی وجہ سے جیل میں پولیس اہلکاروں کی تعداد کم تھی۔ فرار قیدیوں کی دوبارہ گرفتار ی کیلئے کوئیک رسپانس آپریشن کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

مالاکنڈ، رشتے کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

Next Post

بریکنگ نیوز : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

بریکنگ نیوز : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین کی وطن واپسی، استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

supreme court pakistan

آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس کی استدعا مسترد کر دی

محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی

حکومت کی رٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ، نگران وزیر اعلیٰ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023