NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین کی وطن واپسی، استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیئے

Pak Admin by Pak Admin
3 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) استحکام پاکستان پارٹی نے جہانگیر خان ترین کی وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کر دیئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب سے 30 سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما ئو ں کی آئندہ دنوں میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ، اس حوالے سے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کے بڑے گروپ کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز میں مختلف شہروں کے دورے کر کے اہم ملاقاتیں کریں گے، خیبرپختونخوا کی بڑی سیاسی شخصیات کے ساتھ بھی ایک بار پھر رابطہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں ہفتے استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کا عمل بھی مکمل کر لیا جائے گا۔الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے لئے قانونی ضابطے مکمل کر کے دستاویز ات تیار کر لی گئی ہیں۔

پارٹی قیادت نے پارٹی ممبرسازی مہم کو بھی بڑے پیمانے پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ممبر سازی کے لئے متعدد مقامات پر کیمپ لگائے جائیں گے۔

Previous Post

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

Next Post

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  نامزد کردیا

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا

FIA islamabad

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

bisp 8171 kafaalat

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم 13 ہزار پانچ سوروپے کر دی جائے گی، روبینہ خالد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023