NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

Pak Admin by Pak Admin
2 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کوئٹہ ( نئی تازہ رپورٹ) بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پرراکٹوں سے حملہ کیا، حملے میں 3 پولیس اہلکار اور ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

عبدالقدوس بزنجنے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں ، سیکیورٹی فورسز پختہ عزم و حوصلے کے ساتھ ملک و قوم کا تحفظ یقینی بنا رہی ہیں۔

Previous Post

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

Next Post

جہانگیر ترین کی وطن واپسی، استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین کی وطن واپسی، استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیئے

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  نامزد کردیا

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

podium

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023